FYPٹیم

نام: نوید اعجاز
رول نمبر: BECS-H-S12-0121
پروگرام: BE-CS
سیشن : 2012-16
ڈیپارٹمنٹ: کمپیوٹرسسٹم ا نجنئر نگ
انسٹی ٹیوٹ: ہمدرد یو نیو ر سٹی کراچی
سپر وائزر: ا ظہر دلشاد

ڈیڈیکیشن:


یہ پر و جیکٹ میں اپنے سپر وائزر اسسٹنٹ پروفیسرا ظہر دلشادصا حب کو ڈیڈیکیٹ کرتا ہوں۔کہ جنہوں نے ایک منفرد خیال کے پہلوںیہ پر و جیکٹ مجھے سونپا۔میں اپنے اس پر و جیکٹ کے شانہ بشانہ تمام کو ششیں اور اس سے منسلک رپورٹ وغیرہ میں اپنے والدین ،اپنے سپر وائزراور اپنے کو سپر وائزر اسسٹنٹ پروفیسرسلمان شاہصا حب کا تہہ دل سے مشکور ہوں۔کہ جنہوں نے دوران پر و جیکٹ مجھے ہرلحاظ سے اپنی خصوصی سپورٹ دی اورمیری بہترین راہنمائ مْیسر کی۔اور مجھے یہ سکھایا کے بہترین علم وہ ہے جو اپنے لیئ سیکھا جا�أ۔