ہمارے بارے میں

پراجیکٹ کے معلو ما ت: ہماری یہ ویب سائٹ ایک بولنے والی را ہنما ئ ویب سائٹ ہیں ۔جوکہ خا ص طور پے نا بینا افراد کے لئے ڈیزائن کی گئ ہے۔اس ویب سائٹ کو آپ اپنے کمپیوٹرکے معیا ری کیبورڈ سے کنٹرول کر سکتے ہیں۔ ہم نے اپنے اس ویب سائٹ کی فنگشنلیٹی نہا یت ہی آسان اور سادہ رکھی ہیں ۔نا بینا افراد اپنے کیبورڈ کے کچھ مخصوص بٹن دبا کر اپنے مطلو بہ بلاک پر جا سکتے ہیں،جیسے جیسے ان کو را ہنما ئ ملتی رہے گی۔اس طر یقے سے وہ اپنے پسند کے نیوز چینلز ،موسیقی یا شعروشاعری سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔ لائسنس / وارنٹی: اس ویب سائٹ کے استعمال کی اجازت اس صورت حا صل کے جا سکتی ہیں کہ جب آپ کے پا س اس ویب سا ئٹ کے با قاعدہ لیگل داستا ویزات بمعہ لوگو موجود ہو۔ اللیگل طریقے سے ویب سائٹ کو بطور استعمال لانا یا کاپی بنا لینا ایک جرم ہیں ۔ایسا کرنے سے آپ کے خلاف ایکشن لیا جا سکتا ہیں۔مطلوبہ عرصے کے بعد ویب سائٹ کا لائسنس ایکسپائر ہو سکتا ہیں۔ ری نیو کرانے کے لیئ ویب سائٹ کے ایڈمن سے پرمیشن بمعہ نیو KEY حاصل کی جا سکتی ہیں۔

تفریح

براۂ راست خبر

مذہبی

ادب

گا نے

براۂ راست خبر

ہم سے رابطہ

مین کیمپس

ہمدرد یونیورسٹی کراچی، مدینہ الحکمہ محمدبن قاسم ایونیو P: (92-21) 36440035-40 F: (92-21) 36440045